Web Special Novel, #Qaid_e_Junoon  #Writer _Sheikh  New Upcoming Novel Most Romantic & Rude Heroine Based Story.

Rude heroine based story, Qaid-e-Junoon

Web Special Novel, #Qaid_e_Junoon  #Writer _Sheikh  New Upcoming Novel Most Romantic & Rude Heroine Based Story.

#Qaid_e_Junoon 

#Writer Faiza Sheikh 

New Upcoming Novel Most Romantic & Rude Heroine Based Story.

محبت کی ہے کسی سے “سرد ٹھٹھراتاہوا لہجہ تھا شمائل کی سانسیں دھونکنی کی مانند چلنے لگیں
وہ شمائل کے چہرے پر اپنی شہادت کی انگلی پھیرتا عجیب سے لہجے میں بولا انداز ایسا تھا.
جیسے کسی وحشی نے پری کو قید کیا ہو شمائل کے جواب نا دینے پر جیسے اس کے اندر کا حیوان انگڑائی لیکر بیدار ہوا تھا
اس نے ایک ہی جھٹکے سے اپنے دوسرے ہاتھ میں پکڑی سگریٹ کا گہرا کش لگایا اور دھوئیں سے اس کا چہرہ بھر دیا شمائل بری طرح سے کھانسنے لگی پر دوسری جانب پرواہ کسے تھی اس سے پہلے کہ شمائل اپنا سانس بحال کرتی وہ اس کی سانسیں خود میں الجھا چکا تھا.
بڑی توجہ سے اس کے نازک اندام لبوں کے جام سے خود کو سیراب کر رہا تھا پر بلکل اچانک ہی اس نے شمائل کو کسی اچھوت کی طرح خود سے دور دھکیلا..
اور ٹشو سے اپنے ہونٹ صاف کرنے لگا۔۔۔۔شمائل اپنی حالت کی پرواہ کیے بنا اس بے رحم سفاک شخص کو دیکھ رہی تھی کتنی نفرت سے اس نے جھٹکا تھا
پر وہ اتنی گری پڑی تو نا تھی شمائل اک دم سے اپنے درد کو بھلائے اس کے مقابل آئی اور کھینچ کر اس کا گریبان اپنے ہاتھوں میں دبوچا ۔۔۔۔
“ڈونٹ یو ڈئیر ٹو ٹچ می لائک دس ۔۔۔ تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ میں” شمائل ہاشم خان “تمہیں جواب دونگی تمہارے کسی بھی بیہودہ سوال کا کیا ہوا۔۔۔ ڈرتے ہو کہ میرے قریب آنے سے تمہاری انا پر کاری وار ہوتا ہے تم خود کو کمزور محسوس کرتے ہو ۔۔۔
ہاہاہا ارے لارڈ صاحب میں وہ لڑکی نہیں ہوں جسے تم توڑوگے تو وہ ٹوٹ جائے گی ۔۔۔۔ میں وہ ہوں وفا کرو گے وفا کرونگی دغا کرو گے دغا کرونگی ۔۔۔
مجھے کمزور سمجھنے کی بھول مت کرنا ورنہ جس ٹشو سے منہ صاف کیا ہے نا اسی ٹشو کی طرح کسی ڈسٹبن کی زینت بنی ہو گی تمہاری یہ دو ٹکے کی صورت ۔۔۔۔
بڑا زعم ہے نا اپنی مردانگی کا تو حاصل کرکے دکھاو “شمائل ہاشم خان “کو تمہیں خاک چھاننے پر مجبور نا کر دیا تو میرا نام بھی “شمائل ہاشم خان نہیں ۔۔۔۔”
شمائل نے بھی اسی کے انداز میں اسے للکارا تھا.
My new master piece who wanna read this novel kaisi lgi apko shamail Hashim khan apny comments mein btayega zuror ye mere un readers k liye mera surprise hai jinhon ny mujhe bht support kiya thanks to all cute golo molo readers.
😍✨💕🌸

کومنٹس کر کے جائے شاباش.

 

ناول نگری میں ہر نئے پرانے لکھاری کی پہچان، ان کی اپنی تحریر کردہ ناول ہیں۔ ناول نگری ادب والوں کی پہچان ہے۔ ناول نگری ہمہ قسم کے ناول پر مشتمل ویب سائٹ ہے جو عمدہ اور دل کو خوش کردینے والے ناول مہیا کرتی ہے۔ناول کا ریوئیو دینے کیلئے نیچے کمنٹ کریں یا پھر ہماری ویب سائیٹ پر میل کریں۔شکریہ
novelsnagri786@gmail.com

Read Rude heroine based story with Romantic Ups and Downs. At this website Novelsnagri.com  Also Give your comments on the novels and also visit our Facebook page for E-books . Hope all of you enjoy it.

Leave a Comment

Your email address will not be published.