Forced marriage based, شدت لمس Epi 10
Web Site: Novelsnagri.com Category: Forced marriage based Novel شدت لمس #قسط نمبر دس #ازقلم فائزہ شیخ ہنیزہ کی کھلکھلاہٹ کمرے میں گونج رہی تھی عابس اس کے جذباتوں سے کھیلتا اسے مکمل خود میں گم کر رہا تھا کسی زہر کی طرح جو رفتہ رفتہ انسان کی رگوں میں پھیلتااسے قریب المرگ کر دیتا ہے …