Dildar Masihaye Dil complete novel by Faiza Sheikh

Dildar Masihaye Dil complete novel by Faiza Sheikh

Dildar Masihaye Dil complete novel by Faiza Sheikh

Dildar Masihaye Dil complete novel by Faiza Sheikh 

محبت کی ہے کبھی کسی سے مہر بہکے سے انداز میں اس سنگدل کی آنکھوں میں اپنی کانچ سی آنکھیں گاڑھتی ہوئی بولی:مہر کے سوال پر سنگدل شخص کے وجود میں دھڑکتے لوتھڑے نے تڑپ کر اسے اپنی موجودگی کا احساس دلایا کیا کچھ نہ یاد آیا تھا اس بات پر دو آنسووں بھری آنکھیں _بھیگی لرزتی پلکیں بے ساختہ کسی کے بالوں کی خوشبو اس کے وجودمیں اترگئی تھی
مہر کے ہلانے پر وہ ہوش میں آتا اپنے سینے پر دھرے اس کے ہاتھوں کو ہٹانے لگا پر یہ حرکت شاید مہر کو پسند نہیں آئی تھی تبھی الٹے ہاتھ کا ایک مکا مہر نے اس کے چہرے پر مارا جس سے اسے تو کیا فرق پڑنا تھا مہر ہی اپنا ہاتھ پکڑتی سسکتی رہ گئی مہر کی حرکت پر جہاں اسے غصہ آیا وہیں اس کی رونی صورت دیکھ کر قہقہ لگانے لگا.
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔جان من یہ بات جان لو کہ تم مجھ سے کبھی نہی جیت سکتی
وہ مہر کی آنکھوں میں دیکھتا جتا کر بولا :مہر ڈبڈبائی نظروں سے اسے دیکھتی اس کے سینے پر سر رکھے اسے اپنے دل کے شکوے سنانے لگی
“لیکن میں تو کبھی آپ سے جیتنا نہی چاہتی ۔۔۔میں تو آپ کے لیے ہارنا چاہتی ہوں خود کو۔۔۔ بہت تکلیف ہوتی ہے مجھے بہت زور سے مارتے ہیں آپ ۔۔۔ دیکھنا میں چلی جاوں گی ۔۔۔ سب سے دور ۔۔۔ پھر آپ نہی آنا میں چلی جاوں گی ۔۔۔۔۔مجھے ۔۔۔ مجج۔۔۔”مہر بولتی ہوئی کب نیند کی وادیوں میں اتری اسے پتا ہی نہ چلا پر اپنے لفظوں سے آج وہ اس شخص کی روح زخمی کر چکی تھی اس کی سسکیاں نیند میں بھی جاری تھیں
وہ لڑکی شاید پاگل تھی
کیا صبر تھا اس دیوانی کا
کیا ضبط محبت کرتی تھی
آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا
باتوں سے دیوانی لگتی تھی
ہمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی
دن رات ہی گم صم رہتی تھی
کچھ شرم وحیا کا پیکر تھی
کچھ نرم مزاج وہ دکھتی تھی
اک شام کے آنچل میں اکثر
جذبات چھپائے رکھتی تھی
ڈرتی تھی جدا ہونے سے
یا پیار سے شاید ڈرتی تھی
ہے رشک مجھے اس پاگل پہ
کیا خوب محبت کرتی تھی
ہمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی۔!

Dildar Masihaye Dil complete novel by Faiza Sheikh . Download Pdf of social thriller novel at Novelsnagri. You can download all the best novels in PDF format to read offline just search on the google search bar Novelsnagri  .

 

Click Below the button to Download the complete novel.

To download complete PDF MF link Click Here.

 

ناول نگری میں ہر نئے پرانے لکھاری کی پہچان، ان کی اپنی تحریر کردہ ناول ہیں۔ ناول نگری ادب والوں کی پہچان ہے۔ ناول نگری ہمہ قسم کے ناول پر مشتمل ویب سائٹ ہے جو عمدہ اور دل کو خوش کردینے والے ناول مہیا کرتی ہے۔ناول کا ریوئیو دینے کیلئے نیچے کمنٹ کریں یا پھر ہماری ویب سائیٹ پر میل کریں۔شکریہ

novelsnagri786@gmail.com

1 thought on “Dildar Masihaye Dil complete novel by Faiza Sheikh”

Leave a Comment

Your email address will not be published.