Web Special Novel, Most romantic Novel 2022 | Saiyaan by Bisma Bhatti | complete pdf

Most romantic Novel 2022 | Saiyaan by Bisma Bhatti | complete pdf

Most romantic Novel 2022 | Saiyaan by Bisma Bhatti | complete pdf

اگر آپ اپنے لکھے ہوئے افسانے،ناول ،ناولٹ کسی اچھے پلیٹ فارم پر دینا چاہتے ہیں یا پھر اپنے  ناول کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کریں اگر آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہے تو ہم تک اپنا شاہکار پہنچائیے

Novelsnagri786@gmail.com

اوپر دیئے گئے ای_میل  پر ہم سے رابطہ کریں

شکریہ ٹیم ناول نگری💖

 

سیاں

#از_قلم_بسما_بھٹی

Most romantic Novel 2022

 

#سنیک_پیک

  “تم میں ایسا کیا ہے جو سب تمہیں میرے پلے باندھنے کی ضد لگائے بیٹھیں ہیں !” اسکے دونوں اطراف پر ہاتھ رکھتے پوچھا

آنکھیں تو اسکی سرمئ آنکھوں پر ٹکی ہوئی تھیں۔

 

“مجھے ۔۔۔ج۔۔جانے دی۔۔دیں۔۔۔ سائیں” وہ اس کی قربت سے حواس باختہ ہوتے بولی۔

“اور اگر نا۔۔جانے دوں تو؟” اسکے چہرے کے پاس اپنا چہرہ کر کے کہا

اسکی تو روح فنا ہونے کے مقابل تھی

“سائیں۔۔۔ جان ۔۔۔لیں گے ۔۔۔کیا؟؟؟” وہ تیز دھڑکنوں کے ارتعاش میں بولی

وہ پراصرار سا مسکرایا

“تم۔۔ حسین ہو عنابیہ” وہ اسکے سرخ گال دیکھ کر بولا

اپنی تعریف پر اس نے پلکیں اٹھا کر اسے دیکھا جو مسکرا رہا تھا مگر آنکھوں میں اپنائیت نہیں تھی۔

“آپ ۔۔سے بہت۔۔۔ محبت کرتے ہیں ہم”وہ اسکے خوبرو چہرے پر نظریں ٹکا کر بولی

“اور تمہیں اس بات کی اجازت کس نے دی؟” اس کی لمبی دراز پلکوں کو انگلی کے پوروں سے چھوا

“میرے۔۔۔ دل نے” ہلکی سی مسکان سے نظریں جھکائے بولی

“تمہارا دل کھا جاؤں؟” معنی خیزی سے سوال کیا

“آپ کی قسم۔۔۔ حکم کریں” اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا

“تم مجھے چیلنج کر رہی ہو؟” اسکی محبت برساتی نگاہوں کو دیکھتے کہا

“مانے۔۔ یا نا۔۔۔ آپ۔۔کے دل۔۔۔ میں ۔۔۔ عنابیہ سامر کا نام۔۔ضرور نقش ہو گا” اسکے دل پر اپنی نرم گداز

انگلیاں پھیڑتے کہا

“آزما لوں تمہیں !” اسکی تھوڑی سے چہرہ اوپر کیا

“قبول ہے” مسکرا کر اسکی بات پر لبیک کہا

_____

“تم صرف میری ہو۔۔۔ صرف میری کیف یوسف شاہ کی سمجھی” اسکے بازوؤں کو دیوار سے پن کرتے کہا

“میں آپ کی نہیں ہوں۔۔۔ آپ کی ہوتی تو آج مجھ پر نہیں پوری پنچایت کے سامنے گرجتے” وہ نم آنکھوں سے چلائی

“زمر سامر صرف اور صرف کیف کی ہے۔۔ زندہ گاڑ دوں گا ہر اس شخص کو جو تمہیں مجھسے چھینے گا” اسکی آنکھوں میں اپنی لال غصے طیش سے بھری آنکھیں ڈالتے کہا

“رہنے دیجیے صاحب” اسکے ہاتھوں کو کندھے سے زور سے ہٹایا

“کیف یوسف شاہ میں اتنا دم نہیں کہ وہ زمر سامر شاہ لہ حفاظت کر سکے۔۔۔محبت تودور کی بات لگتی ہے”آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو بہے۔ اور وہ تیزی سے چلی گئی ۔

“کیف یوسف شاہ اپنی چیزوں کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔۔۔ تم تو پھر میری محبت ہو زمر”

“آپ کو مجھسے محبت نہیں ہو سکتی کیا ؟” اسکے چہرے کے گرد ہاتھوں کا پیالہ بنا کر منت سے پوچھا

“نہیں”صاف انکار ہوا

“میری قربت پر دل میں کچھ بھی نہیں ہو رہا کیا؟” پھر سے گھمگھیر آواز سے پوچھا

“اس دل میں سائیں کے علاوہ کسی کا اثر نہیں ہوا۔۔قمر۔۔۔ چھوڑ دیجیے ہمیں”اس ہاتھوں پر اپنے ہاتھ رکھ کر کہا

“آپ اس دل میں بس گئ ہیں زندگی میں شامل کیا ہے آپ کو نا ممکن ہے جو آپ نے کہا”اس کی آنکھوں میں سرخی ا گئ تھی۔

“یہ جان کر بھی ۔۔ کہ میں آپ سے محبت نہیں کرتی؟”اس نے چڑ کر کہا

“عشق میں بدلے کی خواہش نہیں ہوتی۔۔۔ یہ بس کیا جاتا ہے۔۔ بدلے میں ویسامل جائے۔۔ تو نعمتِ خداوندی ہے” اسکی آنکھوں میں دیکھ کر کہا اور ماتھے پر بوسہ دیا۔

Most romantic Novel 2022  Saiyaan by Bisma Bhatti 

Urdu Novel complete pdf Link

 

 

To Download Pdf Click at Red Arrow and Open Link in Your Google Drive to read Novel.

 

Most romantic Novel 2022 | Saiyaan by Bisma Bhatti | complete pdf

 

شکریہ ٹیم ناول نگری💖

Download Best Urdu Novels 2022, saiyaan , Urdu novel at this website for more Online Urdu Novels and afsany that are based on different kind of content and stories visit this website and page Novelsnagri ebook. Visit to my channel for more New novels.

https://youtube.com/channel/UCKFUa8ZxydlO_-fwhd_UIoA

 

5 thoughts on “Most romantic Novel 2022 | Saiyaan by Bisma Bhatti | complete pdf”

Leave a Comment

Your email address will not be published.